Site icon warungku

190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد – warungku – Warungku Terkini



دونوں ملزمان کا صحت جرم سے انکار،گواہ طلب

اڈیالہ جیل میں قائم راولپنڈی کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس  میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد کر دی۔راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔دورانِ سماعت نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی اپنی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ فردِ جرم عائد کرنے سے 7 دن قبل ریفرنس کی کاپیاں فراہم کرنا ہوتی ہیں، 50 کے قریب دستاویزات ایسی ہیں جو پڑھے جانے کے قابل نہیں، یہ دستاویزات اس ریفرنس سے اہمیت کی حامل ہیں، ہم فردِ جرم عائد کرنے میں کوئی رکاوٹیں کھڑی کرنا نہیں چاہتے، عدالتی وقت میں دستاویزات فراہم کر دی جائیں، ہم 7 دن بعددوبارہ آ جائیں گے، بانیٔ پی ٹی آئی بھی کہہ چکے کہ وہ تیزی سے کیس چلانا چاہتے ہیں، ہم نے دستاویزات کی دوبارہ فراہمی کی درخواست بھی دی ہے، وعدالت فردِ جرم عائد کرنا چاہتی ہے تو اس چیز کو بھی ریکارڈ پر لایا جائے، 50 کے قریب دستاویزات پڑھےجانے کےقابل نہیں لیکن پھر بھی فردِجرم عائدکی جا رہی ہے۔اس موقع پر ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی نے عدالت سے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فردِ جرم عائد کرنے کی استدعا کی اور کہا کہ گواہوں کے بیانات ریکارڈ کراتے وقت تمام ریکارڈ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلاء کو فراہم کر دیا جائے گا۔فردِ جرم عائد کرنے کے بعد احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کمرۂ عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں فردِ جرم پڑھ کر سنائی۔جج نے بانیٔ پی ٹی آئی سے سوال کیا کہ آپ پر فریم چارج کیا جا رہا ہے، آپ بتائیں گلٹی ہیں یا نہیں؟بانیٔ پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ میں نے چارج شیٹ پڑھ کر کیا کرنا ہے؟ مجھے معلوم ہے اس میں کیا لکھا ہے۔دونوں ملزمان بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔ملزمان کے وکلاء نے چالان کی نقول دوبارہ فراہم کرنے کی استدعا کی۔ملزمان کے وکلاء سلمان صفدر، ظہیر عباس چوہدری اور عثمان گل نے عدالت سے 7 دن کا وقت مانگا۔عدالت نے کہا کہ آپ کو پہلے ہی کافی وقت دے چکے، مزید وقت نہیں دے سکتے۔دورانِ سماعت بانیٔ پی ٹی آئی روسٹرم پر آئے اور انہوں نے جج سے کہا کہ ہم اس کیس میں تاخیر نہیں چاہتے، 8 فروری سے پہلے نیب کو جلدی تھی، اب ہم چاہتے ہیں کہ سزا جلدی ہو۔جج نے کہا کہ خان صاحب! آپ پہلے بتائیں کہ آپ کے دانتوں کا چیک اپ ہوا کہ نہیں؟بانیٔ پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ ابھی تک دانتوں کا چیک اپ نہیں ہوا، جیل انتظامیہ نے کہا تھا کہ اتوار کو ڈاکٹر آئے گا، اب جیل انتظامیہ کہہ رہی ہے کہ اگلے اتوار کو ڈاکٹر آئے گا۔عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور دانتوں کے چیک اپ کے لیے جنرل فزیشن اور ڈینٹسٹ کی فراہمی کی درخواست منظور کر لی۔190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 6 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔اس ریفرنس میں 58 گواہان کی شہادتیں ریکارڈ کی جائیں گی۔عدالت نے 5 گواہان کو 6 مارچ کو طلب کر لیا اور کیس کی سماعت 6 مارچ تک ملتوی کر دی۔

Info Olahraga



Kuliner



Kumpulan Resep Masakan



Movie Boxoffice 2022



Seni Budaya



ESPORT



Informasi Terbaru


berita terbaru, berita bola terbaru, berita terbaru terpopuler hari ini, berita terbaru hari ini, berita ppkm terbaru, berita terbaru ac milan, berita ac milan terbaru, berita motogp terbaru, berita persib terbaru, berita terbaru hari ini di seluruh dunia, berita terbaru manchester united, berita terbaru liverpool, berita hari ini terbaru, berita chelsea terbaru, berita artis terbaru, berita terbaru mu, berita terbaru motogp, berita pilpres 2019 terbaru hari ini, berita liverpool terbaru, berita terbaru juventus, berita terbaru arsenal, berita terbaru chelsea, berita terbaru anak ridwan kamil, berita terbaru kri nanggala 402, berita arsenal terbaru, berita mu terbaru, berita terbaru persib, berita terbaru anak gubernur jawa barat, berita ukraina terbaru, berita terbaru kapal selam nanggala, berita sepakbola terbaru, berita pppk terbaru, berita terbaru anak ridwan, berita rusia terbaru, berita selebriti terbaru pagi ini 2021, berita sepak bola terbaru, berita manchester united terbaru, berita terbaru inter milan, berita real madrid terbaru, berita juventus terbaru, berita timnas indonesia terbaru, berita timnas terbaru, berita terbaru rusia vs ukraina, berita anak ridwan kamil terbaru, berita persebaya hari ini terbaru, berita terbaru ridwan kamil, berita timnas indonesia terbaru naturalisasi, berita terbaru rusia ukraina, berita barcelona terbaru, berita terbaru kasus subang

Exit mobile version